حو س ( نا ئیجیر یا ) 21 مئی ( ایجنسیز) نا ئجیر یا کے سنٹرل سٹی جو س میں دو کا ر بم د ھما کے میں کم از کم 118 لو گو ں کی مو ت و ا قع ہو گئی اور کئی افر ا د ز خمی ہو گئے ۔ کسی بھی تنظیم نے کا ر بم د ھما کہ کی
ذ مہ دار ی قبو ل نہیں کی ہے۔ اس د ھما کہ میں ا سلا می ا نتہا پسند گر و پ بو کو حر م کے ملو ث مو نے کا ا مکا ن ظا ہر کیا جا ر ہا ہے کیو ں کہ گر و پ بھیڑ بھا ڑ و الے بس ا سٹیشنو ں کو ا پنا نشا نہ بنا ر ہا ہے اور پر ہجو م مقا ما ت کو بھی نشا نہ بنا نے سے نہیں چو ک ر ہا ہے۔